اڑے وقت کا گہنا
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اس چیز کے متعلق کہتے ہیں جو سخت ضرورت سے وقت کام آنے کے قابل ہو
اشتقاق
معانی مثل ١ - اس چیز کے متعلق کہتے ہیں جو سخت ضرورت سے وقت کام آنے کے قابل ہو